Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا کی ایک انسٹا گرام پوسٹ کا معاوضہ؟ سن کر آپ کے ہو ش اڑ جائیں

Now Reading:

پریانکا چوپڑا کی ایک انسٹا گرام پوسٹ کا معاوضہ؟ سن کر آپ کے ہو ش اڑ جائیں
پریانکا

بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے والی دلکش بالی ووڈ اداکارہ پر یانکا چوپڑا سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پو سٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں شاید یہ ان کا ہر فین جاننا چاہتا ہوگا لیکن یہ جان کر یقیناً آپ کے ہو ش بھی اڑ جائینگے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کےتصاویر اور ویڈیوز  شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر 65 ملین فالوورز ہیں اور وہ اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک تشہیری پوسٹ لگانے کا معاوضہ 4 لاکھ تین ہزار ڈالرز یعنی 3 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 6 کروڑ روپے سے زائد) وصول کرتی ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

 

واضح رہےکہ حال ہی میں سالانہ  ہوپر انسٹاگرام رچ لسٹ جاری کی گئی ہے ،جس کے ٹاپ 30 میں دو بھارتی مشہور شخصیات شامل ہیں۔

Advertisement

ان دو شخصیات میں سے ایک اداکارہ پریانکا چوپڑا ہیں جب کہ دوسرے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہیں۔

یہ دونوں عالمی شہرت یافتہ شخصیات انسٹاگرام پر ایک پوسٹ لگانے کا معاوضہ کروڑو ں میں لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر