Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ کی تاریخ اور چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

عید الاضحیٰ کی تاریخ اور چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
عید الاضحیٰ

امارات بھر میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

عام طور پر امارات میں عید پر پانچ تعطیلات ہوتی ہیں، مگر اس بار چھ تعطیلات کا تحفہ ملنے کا امکان ہے۔

اماراتی ماہر فلکیات نے امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں حج اور عید الاضحی کی تاریخکے بارے پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق یو اے ای میں اس بار عید الاضحی 20 جولائی 2021ء کو ہونے کا بھرپور امکان ہے۔

اس بار ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی ، پہلے روز کا چاند غروب آفتاب کے بعد 34 منٹ پر آسمان پر دکھائی دے سکے گا۔

 ذی الحجہ کے مقدس مہینے کا آغاز 11جولائی کوہو گا۔ جبکہ 19 جولائی بروز منگل یوم عرفہ ہو گا اور 20 جولائی بروز بدھ عید الاضحی ہوگی۔

Advertisement

خیال رہے کہعید الاضحی مسلمانوں کا بڑا اور خوشیوں سے بھرپور تہوار ہے۔

یہ تہوار حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں رب کی خوشنودی کے حصول کی خاطر منایا جاتا ہے۔

بڑی عید کے موقع پرقربانی کے گوشت سے پرلطف پکوان تیار کیے جاتے ہیں، دوست احباب اور رشتہ دار لوگ اس موقع پردعوتوں میں خوب مزے مزے لے کر کھاتے ہیں۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر