Advertisement

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ بوجھو تو جانیں

اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟

مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ماضی کا وہ وقت جب ہاتھ میں پکڑنے کیلئے بیگ نہیں ہوا کرتے تھے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں اپنے ساتھ اپنا گھر اٹھائے پھرتی تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version