Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحرین میں مزید 16 ملکوں کے مسافروں کی آمد پر پابندی

Now Reading:

بحرین میں مزید 16 ملکوں کے مسافروں کی آمد پر پابندی

بحرین نے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کے پیش نظر خلیجی ریاست بحرین نے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

جن ملکوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، فلپائن، انڈونیشیا، ملائیشیا اور دیگر شامل ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

یاد رہے کہ بحرین کی جانب سے مئی میں  بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور ویتنام پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

Advertisement

حکام کا کہنا تھا کہ اس پابندی سے بحرینی شہری اور اقامہ ہولڈرز مستثنیٰ ہوں گے اور بحرین کے شہریوں کو وطن پہنچنے پر 10 روزہ آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر