Advertisement

نیکی کرنی چاہیے، احسان نہیں، عمران اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی جانب سے شیئر کیا گیا قول سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

عمران اشرف انسٹا گرام پر اپنا لکھا ہوا ایک قول شیئر کیا ہے جسے پڑھ کر اُن کے مداح سمیت شوبز انڈسٹری بھی اُن کے لکھنے کی صلاحیتوں کی تعریف کر رہی ہے۔

اداکار نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایک نیکی کم سے کم 70 بن کر واپس آتی ہے، احسان وہیں کا وہیں رہتا ہے، پیروں کی مٹی نہیں چھوڑتا، وزنی ہوتا ہے نا، نیکی کرنی چاہیے، احسان نہیں۔

دوسری جانب عمران اشرف آج کل شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، عمران خان کی جانب سے ادا کیے گئے حال ہی میں دو کردار ’ آدم ‘ اور ’ موسیٰ ‘ نے اُن کے اداکاری کے کیریئر کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔

عمران اشرف کے مداح نہ صرف باکستان بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے منجھے ہوئے اداکار عمران اشرف نہ صرف بہترین اداکار ہیں بلکہ خوبصورت تحریرں لکھنے والے رائٹر بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Next Article
Exit mobile version