Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کے بچپن کی تصویر وائرل؛ تصویر میں کنگ خان کو پہچاننا نا ممکن

Now Reading:

شاہ رخ خان کے بچپن کی تصویر وائرل؛ تصویر میں کنگ خان کو پہچاننا نا ممکن

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس تصویر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کے اسکول کے زمانے کی تصویر ہے۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو انڈسٹری میں قدم رکھے 29 سال مکمل ہوگئے۔

شاہ رخ خان کی اسکول کے زمانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ یہ گم سم نوجوان ممبئی فتح کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

اس تصویر پر اداکارہ ریچا چڈھا نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان میرا پہلا پیار ہیں۔

Advertisement

 جس پر ایک صارف نے جواب دیا کہ آپ کا پہلا پیار تو کرکٹر راہول ڈریوڈ تھے۔

صارف کی کامنٹ پر ریچا نے لکھا کہ کچھ بھی ہو، دونوں ہی میرا پیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر