
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
انسٹاگرام پر اداکارہ صبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ن ے اپنے بالوں کا رنگ تبدیل کروا کے لال کروا لیا ہے۔
اس کے علاوہ اداکارہ نے لباس کے رنگ کا انتخاب بھی سرخ رنگ کا کیا ہوا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے جہاں پسند کیا جا رہا وہیں اداکارہ کو بالوں کو لال رنگ کروانے پر مشورہ دیا جا رہا ہے کہ آئندہ ایسے بال دوبار کبھی نہیں کریں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی اپنی فیملی، دوستوں اور اپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News