Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی حکومت نے اس سال بھی امیگریشن ویزا کیلئے کوٹے کا اعلان کردیا

Now Reading:

آسٹریلوی حکومت نے اس سال بھی امیگریشن ویزا کیلئے کوٹے کا اعلان کردیا

 آسٹریلوی حکومت نے ہر سال کی طرح اس سال بھی امیگریشن ویزا کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے آغاز پر آسٹریلوی حکومت کی جانب سے ‏‏2021-22 کے لئے امیگریشن ویزا کے لئے کوٹہ مختص کر دیا گیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

معاشی چیلنجز کی وجہ سے کوٹے میں ہر سال کمی کی جارہی ہے اور یہ تسلسل اس سال بھی ‏برقرار ہے۔

نئے مالی سال کے لئے ایک لاکھ 60 ہزار امیگریشن ویزا کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے اور حکومتی ‏پالیسی کے تحت ویزا کو دو زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Advertisement

دو بنیادی زمروں میں ایک سماجی مہارت اور دوسرا خاندانی تعلق ہے جبکہ سماجی مہارت کے لئے ‏‏79600 اور خاندانی تعلق کے لئے 77300 ویزے رکھے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر