
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کے نئے خوبصورت فوٹو شوٹ نے انٹر نیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔
ایمن خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے اورنج اور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایمن خان کی ان تصویروں پر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لائیکس اور ہزاروں کمنٹس آچکے ہیں۔
اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔
ایمن خان نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔
واضح رہے ایمن خان اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی امل کے ہمراہ بھی اپنی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News