Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہدی حسن کے صاحبزادے نجی اسپتال میں زیر علاج

Now Reading:

مہدی حسن کے صاحبزادے نجی اسپتال میں زیر علاج

مایہ ناز گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے آصف مہدی نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ڈائیلیسز کے لیے اسپتال جاتے ہیں۔

 تاہم نمونیہ بگڑنے پر اسپتال میں اسپیشل کیئر یونٹ میں داخل ہیں۔

اہل خانہ نے بتایا کہ آصف مہدی کا کورونا ٹیسٹ کروایا، جس کی رپورٹ منفی آئی ہے، اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اہل خانہ کا مزید کہنا ہے کہ آصف مہدی گزشتہ دو روز سے اسپتال میں داخل ہیں۔

Advertisement

مرحوم گلوکار مہدی حسن کے  اہل خانہ نے عوام سے آصف مہدی کے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر