Advertisement
Advertisement
Advertisement

فون پر 1 فیصد بیٹری اتنی دیر تک کیوں رہتی ہے؟ جانیں چارجنگ کے بارے میں دلچسپ معلومات

Now Reading:

فون پر 1 فیصد بیٹری اتنی دیر تک کیوں رہتی ہے؟ جانیں چارجنگ کے بارے میں دلچسپ معلومات

موبائل فون ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کے بند ہونے سے ہو سکتا ہے انسان کی دنیا تھم سی جاتی ہو۔ کئی توموبائل فون کو آکسیجن سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔

آج آپ کو موبائل فون کی بیٹری سے متعلق بتائیں گے جب یہی بیٹری 1 فیصد ہر پہنچ جاتی ہے تو صارف بہت جلدی جلدی اپنے کام نمٹانے کی کوشش کرتا ہے کہ کہیں موبائل فون بند نہ ہو جائے۔

لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ جب بیٹری ایک فیصد رہ جاتی ہے تو اس وقت بیٹری بہ نسبت عام طور پر آہستہ آہستہ کم ہوتی ہے، کیونکہ آخری کے ایک فیصد بیٹری کے عام طور پر تین فیصد کے برابر ہوتے ہیں۔

 یعنی آخری کے ایک فیصد کافی لمبے ہوتے ہیں اور تین فیصد تک کا وقت لیتے ہیں۔ یعنی آپ کچھ لمحات باآسانی اپنا کام کر سکتے ہیں۔

آج کل کے دور میں اسمارٹ فونز نے صارفین کی مشکل کو آسان بنا دیا ہے، یعنی اسمارٹ فونز چارجنگ کے دوران کچھ فیصد اضافی چارج کرتا ہے تاکہ بیک اپ کے طور پر آپ کچھ لمحے بیٹری کو استعمال کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر