Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہونے لگا
سونے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1815 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر