
کراچی کے بیشتر امتحانی مراکز میں میٹرک کے پرچے تاحال نہیں پہنچ سکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نقل مافیا کی جانب سے دسویں جماعت کے طبیعیات کا حل شدہ پرچہ 200 روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد میٹرک بورڈ انتظامیہ کے نقل روک تھام کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں آج سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement