
لاڑکانہ سمیت صوبے بھر میں نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں بھی میٹرک کے امتحانات میں نقل کے لیے موبائل فونز کا استعمال کھلے عام کیا جارہا ہے جبکہ نقل کی روک تھام کے لیے تشکیل کردہ چھاپہ مار ٹیمیں اور اساتذہ نقل کی روک تھام میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلعی افسران میں سے کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز نے مکمل لاتعلقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امتحانی مراکز کا دورہ تک نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News