Advertisement

بندر نے پرنسپل کی کرسی سنبھال لی؛ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

بندروں کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے سرکاری اسکول میں بندر ایک سرکاری اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی سنبھال لی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھے کھیلنے میں مصروف ہے اور اساتذہ ڈرتے ہوئے اسے بھگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

بندر پرنسپل کی کرسی پر بیٹھ کر کرسی کا پلاسٹک اکھاڑتا رہا اور کبھی اس پلاسٹک کے اندر چھپنے کی کوشش کی۔

Advertisement

بعدازاں ایک خاتون ٹیچر بندر کو بھگانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر پرنسپل کی کرسی سے اتر کر بھاگتا ہوا کوریڈور میں موجود اپنے ساتھی کے پاس جاکر بیٹھ گیا۔

اس سے قبل ماہ جون میں بھی اسی طرح کے ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بندر دہلی میٹرو ٹرین کے کوچ کے اندر مسافروں کے ساتھ سفر کررہا تھا۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے سرکاری اسکول میں بندر ایک سرکاری اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی سنبھال لی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھے کھیلنے میں مصروف ہے اور اساتذہ ڈرتے ہوئے اسے بھگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

بندر پرنسپل کی کرسی پر بیٹھ کر کرسی کا پلاسٹک اکھاڑتا رہا اور کبھی اس پلاسٹک کے اندر چھپنے کی کوشش کی۔

Advertisement

بعدازاں ایک خاتون ٹیچر بندر کو بھگانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر پرنسپل کی کرسی سے اتر کر بھاگتا ہوا کوریڈور میں موجود اپنے ساتھی کے پاس جاکر بیٹھ گیا۔

اس سے قبل ماہ جون میں بھی اسی طرح کے ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بندر دہلی میٹرو ٹرین کے کوچ کے اندر مسافروں کے ساتھ سفر کررہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version