Advertisement

بارہویں کے امتحانات ایک بار پھر ملتوی

امتحانات

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارہویں کے امتحانات ملتوی کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کے فیصلے کی روشنی میں انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے 31 جولائی سے 4 اگست تک ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ  7اگست سے شروع ہونے والے گیارہویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے ہیں۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے مزید کہا کہ ملتوی کیے گئے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Next Article
Exit mobile version