Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو اولمپکس: میڈل تقریب میں صرف 30 سیکنڈز تک ماسک اتارنے کی اجازت

Now Reading:

ٹوکیو اولمپکس: میڈل تقریب میں صرف 30 سیکنڈز تک ماسک اتارنے کی اجازت

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس میں وکٹری اسٹینڈ پر کوویڈ پروٹوکولز کے تحت میڈل تقریب میں 30 سیکنڈز تک ماسک اتارنے کی اجازت دے دی۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق ایتھلیٹس فوٹو کے علاوہ پلیٹ فارم پر سماجی فاصلہ قائم رکھیں، ماسک صرف تیس سیکنڈز کے لئے اتار سکتے ہیں تاہم کئی ایتھلیٹس مقررہ وقت سے زیادہ ماسک اتارتے دیکھے گئے ہیں۔

آئی او سی کے مطابق سپورٹ اسٹاف اور کوچز کو بھی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرتے دیکھا گیا، سپورٹ اسٹاف اور کوچز اسٹینڈز سے چلاتے ہیں، ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہیں، تمام افراد ٹوکیو اولمپکس کے ضابطے کے مطابق چلیں۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ بدقسمتی سے ہم جشن منانے کی اجازت نہیں دے سکتے، ایتھلیٹس صرف سماجی فاصلہ برقرار رکھ کر تصویر لے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر