Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت قانون پر بہت دباؤ ہے، عمران خان

Now Reading:

وزارت قانون پر بہت دباؤ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزارت قانون پر بہت دباؤ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وراثتی سرٹیفکیٹ کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں میں آدھے کیسز زمینوں کے ہیں۔

عمران خان نے وراثتی سرٹیفکیٹ کے کام پر وزیر قانون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون پر بہت دباؤ ہے، پہلی بار یہ نظام لایا جارہا ہے جس سے پاکستانیوں کو بڑی امیدیں ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ قبضہ گروپ کو پکڑتے ہیں تو وہ عدالت سے ضمانت پر باہر آجاتے ہیں، سزا اتنی کم ہے کہ کسی کو ڈر ہی نہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ زمینوں کی فائل گم ہوجاتی ہے یا تو پھر زمینوں کی فائلوں کو آگ لگ جاتی ہے۔ اگست تک اسلام آباد کے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر