
قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم پونے 9 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز صبح 11 بجے ہوگا۔
واضح رہے کہ اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 5-3 کے درمیان اپنا ٹریننگ سیشن کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement