Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید کیلئے سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

Now Reading:

ہمایوں سعید کیلئے سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں سعید نےاداکار کی سالگرہ کے موقع پر انہیں محبت بھرے پیغام کے ساتھ مبارکباد پیش کر دی۔

ثمینہ ہمایوں سعید نےفوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر و اداکار ہمایوں سعیدکی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں انہوں نے لکھا کہ ہر روز میں آپ سے ملنے اور آپ کے ساتھ اس زندگی کو گزارنے کے لیے شکرگزار ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Samina Humayun Saeed (@saminahumayunsaeed)

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ میری زندگی کا ہیرو بننے کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ کی محبت ، مہربانی اور صبر کا شکریہ, آپ کی عاجزی اور مثبت سوچ مجھے اور آپ کے آس پاس کے ہر شخص کو ناقابل یقین قوت بخشتی ہے۔

ثمینہ ہمایوں نے ہمایوں سعید کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کو آنے والی لاتعداد سالگرہ منانے کا موقع ملے، ہم ہر دن ایک دوسرے کی خوشیوں کو منانے کی وجہ تلاش کرتے رہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اللہ آپ کو لازوال رحمتیں عطا فرمائے۔ میں آپ سے  بے پناہ محبت کرتی ہوں! سالگرہ مبارک ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر