Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کا شاعرانہ انداز سب کو بھا گیا

Now Reading:

صبا قمر کا شاعرانہ انداز سب کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی  تصاویر کے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے۔

:صبا قمر نے لکھا کہ

ہر طرف ہر جگہ بیشمار آدمی

‎پھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی

Advertisement

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک غزل کے کچھ اشعار لکھے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پوسٹ میں یہ اشعار لکھے:

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر