Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون کو ہیکنگ سے کیسے بچائیں؟

Now Reading:

موبائل فون کو ہیکنگ سے کیسے بچائیں؟

امریکی سکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ موبائل فون کو ہر ہفتے آن آف کرنے سے اسے ہیکنگ سے بچایا جا سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سکیورٹی اسٹاف نے دوران بریفنگ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے رکن سینیٹر اینگس کنگ کو فون کو ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے مشورے دیے جس میں فون کو آف کرکے آن کرنے کا کہا گیا۔

سینیٹر اینگس کنگ نے بتایا کہ اب انہوں نے ہفتے میں ایک بار موبائل فون کو آف اور آن کرنا زندگی کا حصہ بنالیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون آف اور آن کرنے سے ہیکرز کو روکا تو نہیں جاسکتا لیکن اسے کافی حد تک محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے بھی فون کو ری بوٹ کرنے کے عمل کو ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کا بہترین طریقہ قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر