Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرشمہ کپور بھی فلم ’باڈی گارڈ‘ کا حصہ تھیں؟

Now Reading:

کرشمہ کپور بھی فلم ’باڈی گارڈ‘ کا حصہ تھیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرشمہ کپور بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی فلم ’باڈی گارڈ‘ کا حصہ تھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فلم میں کرینہ کپور، سلمان خان کو تنگ کرنے کے لیے گمنام لڑکی بن کر فون کرتی ہے جس سے سلمان خان دور رہنا چاہتے ہیں۔

یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ فلم میں چھایا کی آواز دراصل کرینہ کی بڑی بہن کرشمہ کی تھی۔

کرشمہ نے انٹرٹینمنٹ کی رات نامی پروگرام میں تین برس قبل بتایا تھا کہ وہ بھی فلم باڈی گارڈ کا حصہ رہی ہیں۔

 کرشمہ کپور نے بتایا کہ فلم میں سلمان کو تنگ کرنے والی آواز دراصل میری ہی آواز تھی۔

Advertisement

اس حوالے سے اداکارہ  نے بتایا کہ میری سلمان سے بہت اچھی دوستی ہے اور وہ میرے کافی قریب ہے۔

کرشمہ کپورنے مزید بتایا کہ کرینہ سلمان کے لیے ایک چھوٹی سی بچی ہے اور وہ اسے اسی انداز میں ڈیل کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر