اسلام آباد میں قائد اعظم کے مجسمہ کی جگہ پر غیر مناسب فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔
سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جو ایکسپریس ہائے وے اسلام آباد پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کی ہیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی غیر مناسب لباس میں فوٹو شوٹ کروا رہے ہیں۔
https://twitter.com/IramAKhanPK/status/1421904554778578947?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1421904554778578947%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2F87a505d36e.nxcli.net%2Flatest%2F2021%2F08%2Fvulgar-photoshoot-in-front-of-quaid-e-azam-statue-in-islamabad-sparks-outrage%2F
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کے غیر مناسب لباس اور فوٹوشوٹ پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
Advertisementیہ ایکسپریس ہائے وے اسلام آباد پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کے آگے جو کچھ ہو رہا ہے، ملاحظہ کریں
حد ہے ویسے بے حیائی اور بے شرمی کی۔ کون ہیں یہ لوگ؟ انکو فوراً گرفتار کرنا چاہیے pic.twitter.com/xRMRLvDnD9— Asif Ali (@AsifAli8383) August 2, 2021
دوسری جانب کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس فوٹو شوٹ پر میمز بھی بنا ڈالی ہیں۔
یہ ایکسپریس ہائے وے اسلام آباد پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کے آگے جو کچھ ہو رہا ہے، ملاحظہ کریں
حد ہے ویسے بے حیائی اور بے شرمی کی۔ کون ہیں یہ لوگ؟ انکو فوراً گرفتار کرنا چاہیے pic.twitter.com/WUNjwtw11s pic.twitter.com/Ow01tcEbiQAdvertisement— Asad Hafeez (@AsadHaf07293758) August 2, 2021
ایک پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک صارف نے تصویر پر کیپشن میں لکھا کہ پیچھے دیکھا جا سکتا ہے کہ قائدِ عاظم نے بھی اس فوٹو شوٹ کے بعد اپنا چہرہ چھپا لیا ہے۔
https://twitter.com/asstheticssss/status/1422124309053640715
یہ ایکسپریس ہائے وے اسلام آباد پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کے آگے جو کچھ ہو رہا ہے، ملاحظہ کریں
حد ہے ویسے بے حیائی اور بے شرمی کی۔
کون ہیں یہ لوگ؟ انکو فوراً گرفتار کرنا چاہیے pic.twitter.com/MhcFQ1pl1qAdvertisement— Danish Ahmed Khan (@Danish1307Khan) August 2, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News