تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئیں۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
تریشالا دتکی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سوئمنگ پول میں ہیں۔
تریشالا دت کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
