Advertisement

کیا واقعی انڈے صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں؟

انڈا

انڈوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے کھانے سے جسم میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ اسی وجہ سے کئی لوگ انڈے کھانے سے گریز کرتے ہیں۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں یہ جاننے کی کو شش کرینگے کہ کیا واقعی انڈے صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہےکہ انڈے کو اس کی زردی کے ساتھ کھانا چاہیے۔ انڈے کی زردی، جس کو کولیسٹرول سے بھرپور سمجھا جاتا ہے، وہ فوسفور لپڈز کا بہترین ذریعہ ہے۔

 فوسفور لپڈز کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے  کہ یہ ایک طرح کی چربی ہوتی ہے جس سے کولیسٹرول کے میٹابولزم پر فائدہ مند اثرات مرتب ہوتے ہیں، ساتھ ہی جسم میں سوزش دور کرنے کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔

Advertisement

تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے کولیسٹرول کی مقدار پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین، بی وٹامنز، آئرن اور وٹامن اے بھی شامل ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ایک دن میں کتنے انڈے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں؟

انڈے کھانے کا شوق عام طور پر بچوں اور بڑوں سبھی کو...

 

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
روزانہ کچھ دیر تنہا بیٹھنا صحت کے لئے کتنا ضروری؟
نوعمری میں ہائی بلڈ پریشر امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر
وہ غذائیں جو خالی پیٹ نہیں کھانی چاہیے!!!
کھیل کو دیکھنا خوشی کا باعث بنتا ہے، تحقیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version