کراچی کے علاقے منگھوپیر شاہ بستی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کا نام مرتضٰی ہے اور اس کی عمر 17 سال ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمی نوجوان مرتضٰی کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement