سکھ برادری کے بچوں نے ارضِ وطن سے والہانہ محبت کا اظہارکیا۔
یوم آزادی کو پُرجوش انداز میں منانے کے لیے سکھ بچوں نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے ملی نغمے پر شاندار پرفارمنس بھی دی۔
بچوں کی اس عمدہ پرفارمنس کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے سکھ بچوں نے مختلف مقامات پر راحت فتح علی خان کے گائے ہوئے ملی نغمے پر پرفارم کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
