Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی نے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا

Now Reading:

حمزہ علی عباسی نے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا
حمزہ علی عباسی

حمزہ علی عباسی کا سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی نے دین اسلام میں ایک سے زائد شادیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔

نیمل خاور کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کو بہترین انداز میں گزارنے والے حمزہ نے ایک انٹرویو کے دوران نے کہا کہ انتہائی حالات میں ایک مرد کو اسلام میں ایک سے زائد شادی کرنے کی اجازت ہے۔

میزبان نے سوال کیا کہ اکثر شادی شدہ مرد دوسری شادی کے تصور میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں۔

میزبان کے سوال کے جواب میں اداکار حمزہ علی عباسی ہنس پڑے اور کہا کہ وہ اپنی ایک ہی شادی میں بے حد خوش ہیں۔

تاہم حمزہ علی عباسی نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ بھی دیا۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ دوسری شادی کی اجازت ایک مرد کو “انتہائی حالات” میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر