
انڈونیشیا کی مغربی ریاست نوگاتینگارا میں 20 سالہ کورک اکب نے بیک وقت میں منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر لی۔
کورک اکب کی شادی ان کی منگیتر سے کی جارہی تھی کہ عین اسی لمحے کورک کی محبوبہ بھی شادی کی تقریب میں پہنچ گئیں۔
لڑکے کی محبوبہ نے اس کی ہونے والی بیوی کو اپنے تعلق کے حوالےسے بتایا اور شادی کی اجازت مانگی جس پر دُلہن نے بھی اپنے ہونے والی شوہر سے تعلق توڑنے سے انکار کردیا۔
تاہم کورک اکبر کی منگیتر نے اس کی محبوبہ کو بھی اپنے ہونے والے شوہر سے شادی کی اجازت دے دی جس پر لڑکے نے بیک وقت دونوں سے شادی کرلی۔
کورک اکبر کی منگیتر کا کہنا تھا کہ شوہر کی محبوبہ کو ہماری شادی کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ملی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News