Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار، اداکارہ کو تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

ہانیہ عامر ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار، اداکارہ کو تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھرسوشل میڈیا پرتنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔

انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئرکی جانی والی تصویر میں ہانیہ عامر کی تصویر سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصویر باتھ روم میں لی ہے۔

صارفین کی جانب سے اداکاہ کی تصویر پر کمنت کیا گیا کہ اداکارہ نے یہ تصویر باتھ روم میں لی ہے جبکہ ایک صارفن نے کہا کہ یہ ہی دن دیکھنے کو رہ گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

اس سے قبل ہانیہ عامر نے اپنی پوسٹ میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے تلقین کی تھی۔

اداکارہ کہا تھا کہ ماسک لازمی پہنیں اور گھروں میں رہیں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے احتیاط کریں۔

Advertisement

ڈمپل گرل کی پوسٹ کو ہزاروں کی تعداد میں ان کےمداحوں نے سراہا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی اپیل پر تنقید بھی کی۔

ناقدین نے طعز کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہانیہ عامر خود باہر گھوم رہی ہیں اور ہمیں گھروں میں رہنے کا کہہ رہی ہیں‘۔

واضح رہے کہ اداکارہ بہت سے تنازعات کا شکار رہ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر