Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جسٹن ٹروڈو

Now Reading:

افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جسٹن ٹروڈو

 کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے منتخب افغان حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا ہے، افغانستان کی صورتحال پر قطر میں ابھی بات چیت جاری ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہم جانچنا چاہتے  ہیں اس قسم کی حکومت میں اعتدال کی گنجائش ہے؟

جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ نے افغانستان کے تمام دھڑوں پر مشتمل حکومت کے قیام کی امید بھی ظاہر کی ہے، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
مودی کے ہندوستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر