کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب شہریوں نے 1 ڈکیت کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے کہ شہریوں نے بائیک پر سوار پیچھے بیٹھے ڈکیت کو دھرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست ڈکیت کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement