انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/2QQABiSZEC pic.twitter.com/2uVASIEof1
— SBP (@StateBank_Pak) August 5, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 163.47 سے کم ہو کر 163.23 روپے پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News