Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ انہار کے زونل آفس میں اہلکاروں کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے

Now Reading:

محکمہ انہار کے زونل آفس میں اہلکاروں کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے

سرگودھا میں محکمہ انہار کے زونل آفس میں اہلکاروں کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے اور فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ دیگر اہلکاروں نے مداخلت کرکے اسلحہ چھین لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اہلکاروں کے درمیان دفتری امور پر جھگڑا چل رہا تھا۔

اہلکار علی ذیشان نے کہا کہ لیبر یونین کے کچھ لوگ غیر قانونی کام کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے جس کے لئے انہوں نے انکار کیا۔

علی ذیشان نے یہ بھی کہا کہ چیف انجینئر محکمہ انہار پر نہیں مجھ پر فائرنگ کی گئی، مقدمے کیلئے تحریری مراسلہ لکھ چکے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے ناجائز اسلحہ قبضہ میں لیکر ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر