Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرنطینہ کے دوران یاسرحسین کی سب سے بڑی مشکل کیا؟

Now Reading:

قرنطینہ کے دوران یاسرحسین کی سب سے بڑی مشکل کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان اور اداکار یاسرحسین کرونا کی تشخیص کے بعد ان دنوں قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں۔

اداکار یاسرحسین نے انسٹا اسٹوریز  میں بتایا کہ ان کیلئے سب سے مشکل کام اقراء سے دوررہنا ہے۔

اقراء اوریاسر کے یہاں 23 جولائی کو پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام دونوں نے کبیرحسین رکھا۔

اس سے قبل یاسر نے کرونا کی تشخیص کے بعد فالوورز سے اپنی صحتیابی کیلئے دُعا کی درخواست کی تھی۔

یاسراوراقراء کی شادی 28 دسمبر 2019 کو کراچی میں ہوئی تھی۔

Advertisement

یاسرسے قبل گزشتہ ماہ زرنش خان، نادیہ حسین، عدنان صدیقی ، عشنا شاہ سمیت کئی معروف شوبز شخصیات میں کرونا کی تشخیص ہوئی جو اب صحتیاب ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر