 
                                                                              حیدرآباد میں 8 محرم الحرم کے موقع پر سینکڑوں عزاداروں نے آگ پر ماتم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم نگر اور ٹنڈو جہانیاں میں آگ کے ماتم میں دہکتے انگاروں پر 10سالہ بچی نے نماز ادا کی۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی کے سخت اقدامات نافذ ہوئے جس میں پولیس اور رینجرز نے سخت چیکنگ کے بعد عزاداروں کوماتم میں داخل ہونے کی اجازت دی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ شہر میں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد ہونے کے بعد روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں جو روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے قدیم امام بارگاہوں پر نہر ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جلوسوں کے ہمراہ موجود تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 