Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل

Now Reading:

پاکستان کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل

پاکستان کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوارڈز 2020-21  کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید تجمل حسین بھی شامل ہیں۔

سید تجمل حسین کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی دینے کی منظوری دے دی گئی۔

ایل ایف ڈی آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز نے بہت جلد اور کم وقت میں ترقی کی منازل طے کیے۔

اس حوالے سے سید تجمل حسین نے کہا کہ ہماری کمپنی  پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کروانے کی لیے کوشاں ہے۔

Advertisement

ایل ڈی ایف آر کورونا وباء میں  نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مکمل طور پر منسلک رہی ہے۔

سید تجمل حسین کی سربراہی میں 20 سے زائد سائنسدانوں اور انجئنیرز نے فروری 2020 سے لے کر اب تک وباء کی سائنسی بنیادوں پر تحقیق اور قابو پانے کو یقینی بنایا۔

تاہم ایل ایف ڈی کی  ٹیم کے دیگر ارکان اس وباء پر قابو پانے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے اب تک منسلک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر