Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی گلوکارہ انتقال کر گئیں

Now Reading:

معروف بھارتی گلوکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی گلوکارہ جگجیت کور 93  برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جگجیت کور نے اتوار کی صبح چھ بجے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔

ترجمان کے مطابق اداکارہ کی آخری رسومات قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں ادا کردی گئی ہیں۔

تاہم کورونا کے باعث لوگوں کو جمع کیے جانے پر پابندی عائد ہے۔

جگجیت کور موسیقار محمد ظہور خیام ہاشمی کی اہلیہ تھیں، محمد ظہور خیام ہاشمی کا انتقال سال 2019  میں ہوا تھا۔

Advertisement

92سالہ خیام پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث 9 اگست کو ممبئی کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر