Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا کورونا ایس او پیز عملدرآمد پر زور

Now Reading:

وزیراعظم کا کورونا ایس او پیز عملدرآمد پر زور

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے پرزور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو ملک میں کورونا کی چوتھی لہر سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں عمران خان کو سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق آگاہ کیا گیا اور ملک بھر میں جاری ویکسینیشن مہم پر بھی بات چیت کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، سربراہ این سی او سی اسد عمر نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
بےبنیاد تاثر قائم کر دیا گیا کہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے ، اعظم نذیر تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر