Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ جمیل کی شمالی علاقوں کی سیاحت، تصاویر وائرل

Now Reading:

نادیہ جمیل کی شمالی علاقوں کی سیاحت، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنئیر اداکارہ نادیہ جمیل کی شمالی علاقوں کے سیر و تفریح کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نادیہ کے شمالی علاقوں کے سیر و تفریح کے دورے پر ہیں، انھوں نے ہنزہ سے اپنی کشتی رانی پر مبنی اور سیر و سیاحت کی دیگر تصاویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی ہیں۔

نادیہ جمیل کی جانب سے پوست کی جانے والی تصویر میں بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیشن میں اداکارہ نے لکھا کہ وہ اس سے کافی انجوائے کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ایک برس تک چھاتی کے سرطان سے لڑنے والی چالیس سالہ نادیہ جمیل گزشتہ ہفتے پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیاحت کے غرض سے پہنچی تھیں۔

Advertisement

انھوں نے اپنی بیماری کے علاج کے حوالے سے بتایا تھا کہ ان کا علاج مکمل ہوگیا ہے اور اب وہ کینسر فری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر