
پاکپتن کے نواہی گاؤں 42ایس پی کے قریب تیل ایجنسی پر آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے نواہی گاؤں 42ایس پی کے قریب آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئیں۔
ریسکیو ذرایٔع کا کہنا ہے کہ آگ نے قریبی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاحال آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News