Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عائزہ ترکی میں بارش کیلئے دعاگو

Now Reading:

اداکارہ عائزہ ترکی میں بارش کیلئے دعاگو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ترکی کے جنگلات  میں لگنے والی آگ پر افسوس کا اظہار کر دیا۔

عائزہ خان نے ترکی کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر ہونے والی آتشزدگی کے واقعات پر خصوصی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔

انسٹا اسٹوری میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

عائزہ ترکی میں بارش کیلئے دعاگو

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’ترکی کے لیے دعا کریں۔‘

Advertisement

انہوں نے اپنی انسٹا عائزہ نے اپنی ایک اورانسٹا اسٹوری میں بارش کے لیے مانگی جانے والی خصوصی دعائیں شیئر کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں ترکی میں بارش کے لیے بھی دعا کی۔

عائزہ ترکی میں بارش کیلئے دعاگو

خیال رہے کہ ترکی کے جنوبی اور مغربی حصے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ  پانچ روز کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترک وزارت جنگلات کے مطابق جنگلات میں 112 مقامات پر لگی آگ میں سے 107 پر قابو پالیا گیا ہے۔

ترکی کے علاوہ روس، یوکرین، ایران اور آزربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر