Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو لیک ہوگئی

Now Reading:

زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی شوبز انسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ زارا نور ڈانس کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/AfshanYounus/status/1309442269435572225?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1309442269435572225%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F25-Sep-2020%2F53179

پاکستان کی اداکارہ زارا نور عباس کا تعلق پاکستان کی نامور اور بہترین اداکاراؤں سے ہے۔

 تاہم اس کے باوجود زارا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری ان کی اپنی محنت، شاندار اداکاری اور لگن کا نتیجہ ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ کا ڈانس بہت مقبول ہوگیا ہے جسے صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/Pro_tweetsss/status/1309443875912720384?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1309443875912720384%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F25-Sep-2020%2F53179

ویڈیو میں زارا میک روم میں ڈانس کر رہی ہوتی ہیں کہ اداکار احمد علی انٹری لیتے ہیں اور ڈانس کو جاری رکھنے کا کہتے ہیں۔

تاہم اداکارہ زارا نور کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ اداکارہ کی ویڈیو بن رہی ہے اور جیسے ہی انھیں معلوم ہوتا ہے وہ ویڈیو بنانے والے کے پاس آتی ہیں اوربھاگ کر آتی ہیں اور ویڈیو روکنے کا کہتی ہیں۔

اداکارہ زارا نور نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک بہترین اداکارہ کیساتھ ساتھ ڈانسر بھی ہیں۔ اپنی متاثر کن اداکاری سے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر