Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد رائے  نے اپنے دکھ کی وجہ بتا دی

Now Reading:

شہزاد رائے  نے اپنے دکھ کی وجہ بتا دی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپمنے دکھ کی بڑی وجہ بتا دی۔

گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے شہرِ قائد کی سڑکوں پر سونے والے بےگھر افراد کو دیکھ کر افسردہ ہوگئے۔

یاد رہے کہ شہزاد رائے اکثر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر معاشرتی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکمرانوں کی توجہ دلوانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔

شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جو اُنہوں نے اپنی گاڑی کی کھڑکی سے بنائی۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرد اور عورت سمیت کئی افراد سڑک پر سورہے ہیں۔

یہ دُکھ بھری تصویر شیئر کرتے ہوئے شہزاد رائے نے لکھا کہ میں جب اپنے ہی شہر میں لوگوں کو سڑکوں پر سوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں حکومتِ پاکستان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ دولت کی تقسیم کا تعین فطرت سے نہیں ہوتا، اس کا تعین پالیسی سے ہوتا ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر