راجر فیڈرر سرجری کے باعث کئی مہینوں تک ٹینس سے دور رہیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق20 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کی تیاری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس بار یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
اس حوالے سے فیڈرر کاکہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں ایک اور سرجری کی ضرورت ہے اور یہ عمل ان کے لیے امید کی کرن ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
