Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک اداکاروں کی اقوامِ عالم سےمدد کی اپیل

Now Reading:

ترک اداکاروں کی اقوامِ عالم سےمدد کی اپیل

ترکی میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے نامور ترک شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر عالمی مدد کی اپیل کردی گئی ہے۔

اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ برکو کراتلی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نوٹ شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے مشکل وقت میں اپنے ملک کی مددکرنے کے لیے اقوامِ عالم سے مدد کی اپیل کی ہے۔

جبکہ ترک اداکار فرقان اندیچ نےبھی اپنی انسٹا اسٹوری پر ترکی کی مددکرنے کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کیااور اپیل کی کہ دنیا اس مشکل وقت میں ترکی کی مدد کرے۔

اپیل کرتے ہوئےلکھا گیا کہ ’ہم ان تمام ممالک سے اپیل کررہےہیں جو ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ ہم کل 112 جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں اورتباہ کاریوں کا سامناہےجسے ہم ابھی تک نہیں روک سکےہیں اور یہ مزید پھیلتی جارہی ہے۔

Advertisement

اس نوٹ میں بتایا گیا کہ ’ہمارے پاس آگ بجھانے کے لیے ضرورت کےمطابق طیارے نہیں ہیں۔ ہم نے 8 افرادکی جانوں ، بہت سے جانوروں اور کئی جنگلات کو کھوچکے ہیں۔‘

اداکاروں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہماری مدد کریں!ہمیں فوری طور پر طیاروں کی ضرورت ہے۔‘

ترک سپر ماڈل و اداکار ہاندے ارسل نے بھی اس خصوصی نوٹ کو اپنے انسٹا گرا م اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے اور دنیا سے اپیل کی ہے کہ ترکی کی مددکریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hande Erçel (@handemiyy)

Advertisement

جبکہ ترک اداکارہ ہزال کایانے بھی اپنے انسٹا اکاؤنٹ پرخصوصی نوٹ شیئر کرتے ہوئے ترکی کی مددکرنے کے لیے اقوامِ عالم سے مدد کی اپیل کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hazal Kaya (@hazalkaya)

Advertisement

واضح رہے کہ ترکی کے جنوبی اور مغربی حصے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پانچ روز کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترک وزارت جنگلات کے مطابق جنگلات میں 112 مقامات پر لگی آگ میں سے 107 پر قابو پالیا گیا ہے۔

ترکی کے علاوہ روس، یوکرین، ایران اور آزربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر