Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا میگھن کے ماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق نے بادشاہت کو نقصان پہنچایا؟

Now Reading:

کیا میگھن کے ماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق نے بادشاہت کو نقصان پہنچایا؟

میگھن مارکل کاماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق کی وجہ سے برطانوی شاہی خاندان کو بہت نقصان پہنچاہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2021 کی دستاویزی فلم ’سیکریٹس آف دی رائل – دی مارکلز ورسس دی منارک ‘ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہےکہ میگھن کے ماضی میں ہالی ووڈ سے تعلق برطانوی بادشاہت کے لیے ایک طوفان جیساثابت ہوا ہے۔

اس دستاویزی فلم میں ، شاہی مبصر ایشلے پیئرسن نے دعویٰ کیا کہ انہیں لگتا ہے کہ میگھن کا ہالی ووڈ سے ماضی میں جو تعلق رہا اس نےشاہی خاندان کو ایک سمندری طوفان کی طرح نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب برطانوی طرز زندگی میں ڈچز کی عدم شمولیت کو سامنے لایا گیا ہو۔

واضح رہے کہ میگھن اور ہیری کے 10 روزہ دورہ افریقہ پرمیگھن نے ایک آئی ٹی وی دستاویزی فلم میں اعتراف کیا تھا کہ وہ مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر