
کراچی میں ساٸیٹ سپر ہائی وے، اجسن آباد سیکٹر تھری کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق زخمی نوجوان کا نام اویس قاسم ہے جس کی عمر 22 سال بتائی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوٶں کی فاٸرنگ کے باعث پیش آیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement