Advertisement
Advertisement
Advertisement

۹ محرم الحرام کا جلوس برآمد

Now Reading:

۹ محرم الحرام کا جلوس برآمد
یوم عاشور

کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس؛ گرین اور اورنج لائن بس سروس کل معطل رہے گی

پشاور میں ۹ محرم الحرام کا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ بی بی صاحبہ سے برآمد ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جلوس اپنے روایتی راستوں کوچہ بی بی ذکری، تحصیل گورگھٹڑی، گنج، محلہ کشمیری سے ہوتا ہوا واپس اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا۔

‍‍‍‍ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، جلوس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر سکیورٹی ادارے راستوں کو کلیرکریں گے۔

ذرائع کے مطابق جلوس میں حکومتی ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا جبکہ امام بارگاہ اور جلوس کی گزرگاہوں پر کورونا سے بچاو کا اسپرے بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جلوس کے داخلی راستوں پر ہینڈ سینٹائزر کا اہتمام کیا جائے گا اور جلوس میں شرکت کے لئے ماسک کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر